پٹھانکوٹ حملہ آوروں کا پاکستان سے تعلق ثابت نہ ہو سکا،بھارتی حکام کے دعوے بے بنیاد نکلے
پٹھانکوٹ حملہ آوروں کا سرحد پار کرنا بھی ثابت نہیں ہوا، بارڈر سیکیورٹی فورسز کی نئی رپورٹ نے بھارتی حکام کابھانڈا پھوڑ دیا
پیر 18 جنوری 2016 22:57
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 جنوری۔2016ء) پٹھانکوٹ حملہ آوروں کا پاکستان سے تعلق ثابت نہ ہو سکا،بھارتی حکام کے دعوے بے بنیاد نکلے ، بھارت کے بھانڈا پھوٹنے کے حوالے سے ایک نئی رپورٹ سامنے آگئی ۔ بارڈر سیکیورٹی فورسز (بی ایس ایف) کی تحقیقاتی رپورٹ میں پٹھانکوٹ حملہ آوروں کا سرحد پار کرنا بھی ثابت نہیں ہوا۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق پیر کو پٹھانکوٹ حملہ آوروں کا پاکستان سے تعلق ثابت نہ ہو سکا۔
تمام بھارتی دعوے بے کار اور بے بنیاد تھے ۔ بی ایس ایف کی تحقیقاتی رپورٹ میں پٹھانکوٹ حملہ آوروں کا سرحد پار سے آنا ثابت نہیں ہو ااور نہ ہی ان کا تعلق جموں کشمیر سے بھی ثابت نہ ہو سکا۔ اس کے باوجود بھارت اپنی ہٹ دھرمی برقرار رکھے ہوئے ہے اور جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر سمیت 20پاکستانیوں کی حوالگی کے مطالبے کے لئے ڈوزیئر تیار کر لیا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
-
سعودی عرب، بس ڈرائیوروں کیلئے یونیفارم کی شرط لازمی کردی گئی
-
برطانیہ،دکانوں میں چوری کے واقعات 20 برس کی بلند ترین سطح پر
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.