پہلی بار بھی جعلی اسپیکر بنایا گیا، دوبارہ بھی فراڈ کے ذریعے لایا گیا، حکومت کو معلوم ہے کہ اس بار بھی اسپیکر ڈی سیٹ ہوئے تو ان کے پلے کچھ نہیں بچے گا،ہمارا الیکشن کمیشن سے مطالبہ ریکارڈ کی فراہمی کا تھا، 2013 کے بعد 26ہزار ووٹرز این اے 122 میں شامل ہوئے، 4500 نکالے گئے‘ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کی الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو
منگل 19 جنوری 2016 16:17
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 جنوری۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علیم خان نے کہا ہے کہ پہلی بار بھی جعلی اسپیکر بنایا گیا، دوبارہ بھی فراڈ کے ذریعے لایا گیا، حکومت کو معلوم ہے کہ اس بار بھی اسپیکر ڈی سیٹ ہوئے تو ان کے پلے کچھ نہیں بچے گا،ہمارا الیکشن کمیشن سے مطالبہ ریکارڈ کی فراہمی کا تھا، 2013 کے بعد 26ہزار ووٹرز این اے 122 میں شامل ہوئے، 4500 نکالے گئے۔
وہ منگل کو یہاں الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگوکر رہے تھے۔تحریک انصاف کے رہنما علیم خان نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) لیگ نے اگر یہ دعویٰ کیا ہے کہ یہ کیس وہ جیت گئے ہیں تو یہ کس کا مک مکا ہے،الیکشن کمیشن اپنی پوزیشن واضح کرے، این اے 122 کے معاملے پر آخر تک لڑوں گا، جب تک وہاں کے ووٹر کو ان کا حق نہیں ملتا، انصاف کے حصول کے لیے ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ تک بھی جاوٴں گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.