فاٹا میں قبائلی عوام کی مشاورت ، مقامی رسم ورواج اور شریعت کے مطابق اصلاحات کی جائیں گی،صدر
منگل 19 جنوری 2016 16:54
اسلام آباد((اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19 جنوری۔2016ء) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ قبائلی علاقوں کے بے گھر افراد کی مکمل بحالی کے بعد فاٹا میں قبائلی عوام کی مشاورت ، مقامی رسم ورواج اور شریعت کے مطابق اصلاحات کی جائیں گی۔یہ بات صدر مملکت نے قبائلی عمائدین کے وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کہی جنہوں نے ایوانِ صدر میں صدر مملکت سے ملاقات کی۔
صدر مملکت کی فاٹا کے قبائلی عمائدین سے ملاقات میں وفاقی وزیر برائے سیفران جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ اور گورنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب عباسی بھی شریک تھے۔ اس موقع پر صدر مملکت نے قبائلی جرگے کے لیے دس لاکھ روپے گرانٹ کا بھی اعلان کیا۔صدر مملکت نے کہا کہ ملک میں دہشت گردی کا زورٹوٹ چکا ہے اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے مسلح افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے علاوہ فاٹا کے عوام نے بھی بہت قربانیاں دی ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.