و فا قی جا معہ اردو کے بی کام سال اول پر ا ئیوٹ سا لانہ امتحان25جنو ری سے شروع ہوگا

منگل 19 جنوری 2016 16:54

کرا چی ((اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19 جنوری۔2016ء) و فا قی جا معہ اردو کے نا ظم امتحانات غیا ث الد ین احمد کے مطا بق بی کام سال اول پر ا ئیوٹ سا لانہ امتحان کا آ غاز25جنو ری2016ء سے ہو گا پہلا پیپر25جنوری کو انگر یزی،26جنوری تعارف کا رو بار27جنو ری اسلا میات،اخلا قیات،28جنوری اکا ؤ نٹنگ،29جنوری شما ر یات کا رو بارحساب،30جنو ری مطا لعہ پا کستان،31جنوری معا شی تجزیہ(معا شیا ت)اور یکم فر وری کو بینکا ری و ما لیا ت کا پیپر ہو گا ۔

(جاری ہے)

طلبا وطا لبات کا امتحانی مر کز اردو یو نیو رسٹی گلشن اقبال کیمپس بنا یا گیا ہے جبکہ امتحانات کے اوقا ت کا دو پہر2بجے سے شام5بجے تک ہو نگے۔