رنویر سنگھ نے شاہ رخ خان اور سلمان خان کو پیچھے چھوڑ دیا
بدھ 20 جنوری 2016 14:34
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 جنوری۔2016ء) معروف بولی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کی حال ہی میں نمائش کیلئے پیش کی جانے والی فلم ”باجی راوٴ مستانی“ نے بزنس کی دوڑ میں شاہ رخ خان کی ”جب تک ہے جان“ اور سلمان خان کی ”پریم رتن دھن پایو“ کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق بین الاقوامی باکس آفس پر سنجے لیلا بھنسالی کی باجی راوٴ مستانی اب تک 14.5ملین ڈالر کا بزنس کرچکی ہے۔
تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ یہ واحد فلم ہے جس میں کوئی خان یا کپور نہیں ہے تاہم اس کے باوجود وہ مقبولیت میں سب سے آگے ہے۔ دوسری جانب شاہ رخ خان کی ”جب تک ہے جان“ نے بین الاقوامی باکس آفس پر13.560,00اور سلمان خان کی ”پریم رتن دھن پایو“ نے 14.200,000کا بزنس کیا تھا۔واضح رہے باجی راوٴ مستانی میں رنویر سنگھ ، پریانکا چوپڑا اور دیپکا پڈکون نے مرکزی کردار ادا کیے ہیںمتعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.