شہید پروفیسر حامد حسین کا تعلق صوابی سے تھا، 1982ء میں پیدا ہوئے
جنوری 2013میں باچا خان یونیورسٹی چارسدہ میں بحیثیت پروفیسر تعینات ہوئے ،تین سال بعد اسی ادارے میں جام شہادت نوش کیا
بدھ 20 جنوری 2016 17:23
صوابی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 جنوری۔2016ء) باچا خان یونیورسٹی چار سدہ میں دہشت گرد حملے میں شہید ہونے والے نوجوان پروفیسر ڈاکٹر حامد حسین ولد لعل بہادر کا تعلق صوابی سٹی کے محلہ شیر داد خیل سے تھا۔وہ 1982میں صوابی کے معروف خاندان کے سر براہ لعل بہادر کے ہاں پیدا ہوئے تھے۔ ابتدائی تعلیم گورنمنٹ ہائی سکول صوابی سے حاصل کی ۔
گریجویشن گورنمنٹ ڈگری کالج صوابی سے کیا اور بعد ازاں ایم ایس سی سیدو شریف کالج سے کرنے کے بعد انگلینڈ سے کیمسٹری میں پی ایچ ڈی کر لی۔وہ کچھ عرصہ نجی تعلیمی اداروں میں بحیثیت کیمسٹری ٹیچر خدمات انجام دیتے رہے اس کے بعد پبلک سروس کمیشن کے ذریعے اسسٹنٹ پروفیسر تعینات ہو گئے۔جنوری 2013میں باچا خان یونیورسٹی چارسدہ میں بحیثیت پروفیسر تعینات ہو گئے اور پورے تین سال بعد اسی ادارے میں جام شہادت نوش کیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.