ورلڈ فوڈ پروگرام کی رپورٹ سے حکمرانوں کی آنکھیں کھل جانی چاہیے،ٹرسٹ فیصل آباد
بھارت ، پاکستان، بنگلہ دیش اور عراق سمیت کئی ملکوں میں 15سے 25فیصد آبادی غذائی قلت کا شکار ہے، الحاج میاں عبدالکریم صدر ادارہ صوت الاسلام
بدھ 20 جنوری 2016 17:49
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔20 جنوری۔2016ء) ورلڈ فوڈ پروگرام کی جانب سے جاری رپورٹ سے حکمرانوں کی آنکھیں کھل جانی چاہیے اس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارت ، پاکستان، بنگلہ دیش اور عراق سمیت کئی ملکوں میں 15سے 25فیصد آبادی غذائی قلت کا شکار ہے۔ غذائی قلت کی وجہ سے خاندان کے سربراہ کی افراد خانہ کوقتل کرنے کے بعد خودکشی کی خبریں بلاسبب نہیں۔
پاکستان جیسے زرعی ملک میں آبادی کے اس قدرے بڑے حصے کا غذائی قلت کا شکار ہونا افسوس ناک ہے ۔ اس سلسلہ میں ممتاز سماجی رہنما الحاج میاں عبدالکریم صدر ادارہ صوت الاسلام ٹرسٹ فیصل آباد نے آن لائن کو بتایا کہاکہ ہمارے ملک میں وسیع وعریض زرعی رقبہ ہے جہاں درجنوں اقسام کی اجناس پیدا کی جاتی ہیں اللہ تعالیٰ نے ہمیں چارموسم اور دوسری کئی نعمتیں عطا کی ہیں جو زرعی پیداوار کے اضافے میں معاون ہیں اگر ہماری حکومتوں کی پالیسیاں ٹھیک ہوں توموجودہ آبادی کی غذائی ضروریات پوری کرنا چنداں مشکل نہیں لیکن ہوتا یہ ہے کہ زرعی پیداوار کا ایک بڑاحصہ سرمایہ دار اسکی قیمتیں مصنوعی طورپر بڑھانے کے لیے خرید کر ذخیر ہ کرلیتا ہے رہی سہی کسرمنافع خورمافیاپوری کردیتا ہے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.