پشتونخواء ملی عوامی پارٹی کی باچا خان یونیورسٹی چارسدہ پر دہشتگردوں کے حملے کی مذمت
باچا خان یونیورسٹی کے شہدا کے غم میں 3روزہ سوگ کا اعلان
بدھ 20 جنوری 2016 21:43
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 جنوری۔2016ء ) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ کے جاری کردہ بیان میں باچا خان یونیورسٹی چارسدہ پر دہشتگردوں کے حملے اور بیسیوں معصوم طلباء واساتذہ کو شہید وزخمی کرنے کے سفاکانہ اقدام کی پرزور مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ فخر افغان باچا خان کی برسی کے دن دہشتگردوں کا یہ سفاکانہ حملہ تمام پشتون افغان غیور ملت پر حملے کے مترداف ہے ۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ پشاور کے آرمی پبلک سکول پر دہشتگردی کے حملے کے بعد باچا خان یوینورسٹی میں دہشتگردوں کے ہاتھوں سینکڑوں طلباء واساتذہ کا خون نا حق بہانے کا سفاکانہ اقدام پشتونخوا وطن اور ملک کیلئے ایک اور عظیم ملی سانحہ ہے ۔بیان میں باچا خان یونیورسٹی کے شہدا کے غم میں 3روزہ سوگ کا اعلان کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ پشتون غیور ملت اور ملک کے تمام عوام اس غم میں برابر کی شریک ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.