وفاقی محتسب نے محکمہ کے الیکٹرک کے خلاف 15درخواست گزاروں کو فوری انصاف فراہم کر دیا
جمعرات 21 جنوری 2016 14:54
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 جنوری۔2016ء) وفاقی محتسب ریجنل آفس کراچی کی سینئر ایڈوائزر فرزانہ جبیں و ایڈوائزر محمد یامین نے ڈپٹی کمشنر ملیر کے کیمپ آفس میں محکمہ کے الیکٹرک کے خلاف زائد بلنگ کی شکایات کے ازالے کیلئے 15افراد کی جانب سے دی جانے والی درخواستوں کی سماعت کی اور درخواست گذاروں کو فوری انصاف فراہم کردیا اس موقع پر کے الیکٹرک کے سینئر افسر معروف سولنگی بھی موجود تھے۔
درخواست گزاروں کو فوری انصاف کی فراہمی سے خوشی کی لہر دوڑ گئی اور وفاقی محتسب کے ادارے کا شکریہ ادا کیا۔ وفاقی محتسب کی سینئر ایڈوائزر فرزانہ جبیں اور ایڈوائزر محمد یامین نے اس موقع پر اپنے تاثرات بیان کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی محتسب کا ادارہ جو 1983سے قائم ہے تاہم یہ ادارہ موجودہ محتسب اعلیٰ سلمان فاروقی کی قیادت میں بہت زیادہ فعال اور متحرک ہوگیا ہے یہی وجہ ہے کہ اب سیکڑوں کی تعداد میں حاصل ہونے والی شکایات اب ہزاروں میں تبدیل ہوچکی ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.