رینجرزوپولیس کے مختلف علاقوں میں چھاپے، 45 جرائم پیشہ افراد گرفتار
جمعرات 21 جنوری 2016 16:39
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 جنوری۔2016ء) رینجرز اور پولیس کی جانب سے شہر قائد کے مختلف علاقوں میں چھاپے مارے گئے جس کے نتیجے میں 45 جرائم پیشہ افراد گرفتار کیے گئے جب کہ اسلحہ بھی بر آمد کیا گیا۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرزاورپولیس کی جانب سے مصدقہ اطلاعات پرچھاپے مارے گئے جس کے نتیجے میں 45 جرائم پیشہ افراد گرفتار کر لیے گئے جن کے قبضے سے اسلحے سمیت دستی بم ، منشیات اور لوٹا ہوا سامان بھی برآمد کیا گیا۔
ملزمان کو فیڈرل بی ایریا ، ناظم آباد ، عائشہ منزل ، موچکو ، ملیر ، نیلم کالونی ، پاک کالونی، لیاری اور دیگر علاقوں سے گرفتار کیا گیا ہے، ملزمان میں ٹارگٹ کلر بھتہ خور ، اشتہاری اور مفرور شامل ہیں جب کہ 7 کا تعلق کالعدم اور 4 کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.