وسیم اختر کیخلاف ہرجانے کے دعوی،سماعت 15 مارچ کو ہوگی
جمعرات 21 جنوری 2016 16:41
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 جنوری۔2016ء) سندھ ہائیکورٹ نے متحدہ قومی موومنٹ( ایم کیو ایم) کے رہنما وسیم اختر کے خلاف رینجرز کی جانب سے ہرجانے کے دعوے کی سماعت کے لیے 15 مارچ کی تاریخ مقرر کی ہے۔
(جاری ہے)
رینجرز کی جانب سے وسیم اختر کے خلاف 20 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ سندھ ہائیکورٹ میں دائر کیا گیا تھا جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ وسیم اختر نے رینجرز پرقربانی کی کھالیں چھیننے کا جھوٹا اور بے بنیاد الزام لگایا۔
ان کے اس بیان سے سے رینجرز جیسے قومی ادارے کی ساکھ کو نقصان پہنچا ہے۔دوران سماعت وسیم اختر کی جانب سے محفوظ یار خان ایڈووکیٹ نے وکالت نامہ جمع کرایاگیا۔عدالت نے وسیم اختر کے وکلا کوجواب جمع کرانے کے لیے مہلت دیتے ہوئے سماعت 15 مارچ تک ملتوی کردی۔ -متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.