تعلیمی اداروں میں کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نبٹنے کیلئے مشقوں کا سلسلہ شروع کر دیا گیا
جمعرات 21 جنوری 2016 17:05
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21 جنوری۔2016ء) ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان نے کہا ہے کہ شہر کے تمام بڑے تعلیمی اداروں میں کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نبٹنے کے حوالے سے مشقوں کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے جس کا مقصد ان اداروں کے طلباء کو کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نبٹنے کے لئے آگاہی فراہم کرنا ہے۔
(جاری ہے)
ڈی سی او لاہور نے ان خیالات کا اظہار گورنمنٹ کالج برائے خواتین گلبرگ کے دورہ پر آن لائن سے گفتگو کرتے ہوئے بتائی۔
اس موقع پر انہوں نے کالج کی طالبات میں ڈومیسائل ایکسپریس کے ذریعے بننے والے ڈومیسائل تقسیم کیے۔ ڈی سی او لاہور نے کہا کہ وہ شہر کے تعلیمی اداروں کا ازسرنو جائزہ لے رہے ہیں اور سکیورٹی کے جدید تقاضوں کے حوالے سے ہدایات جاری کی جارہی ہیں۔ اس موقع پر ڈی سی او لاہور نے گورنمنٹ کالج برائے خواتین گلبرگ کی سکیورٹی کا جائزہ لیا اور کالج کے پرنسپل کو سکیورٹی مزید موثر بنانے کے حوالے سے ہدایات جاری کیںمزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.