پنجاب حکومت نے راولپنڈی کے حلقہ این اے 56 کے لئے 250 بلین کے فنڈز جاری کر دیئے
جیتنے کے باوجود ایک فندز بھی جاری نہیں کیا گیا جبکہ ہارنے والے امیدواروں کو فنڈز جاری کئے جا رہے ہیں ، رکن اسمبلی تحریک انصاف
جمعرات 21 جنوری 2016 17:31
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21 جنوری۔2016ء) مالیاتی مجبوریوں کے باوجود پنجاب حکومت نے ترقیاتی بجٹ میں کمی کر کے راولپنڈی کے حلقہ این اے 56 میں اپنی کامیابی کو یقینی بنانے کے لئے 250 ملین کے فنڈز جاری کر دیئے میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب حکومت نے حلقہ این اے 56 کے لئے 250 ملین کے فنڈز جاری کئے لیکن حلقہ این اے 55 کے لئے روک جانے والے فنڈز کے ساتھ ساتھ مقامی انتظامیہ کے بجٹ میں بھی 15 فیصد کمی کر دی ۔
سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ راولپنڈی ایک عہدیدار کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت نے سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ سے کہا ہے کہ وہ سادگی اختیار کرے لیکن اس نے خود سابق رکن اسمبلی حنیف عباسی کے حلقے میں این اے 56 میں ترقیاتی کاموں کے لئے فنڈز جاری کئے ہیں پاکستان تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی عارف عباسی نے میڈیا کو بتایا کہ حکمران جماعت مسلم لیگ (ن)اسے حلقے سے مستقبل میں کامیابی کے لئے کروڑوں روپے کے فنڈز بہا رہی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت کے نئے ریکارڈ کی پیش گوئی
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل
-
3 رکنی وزرا کمیٹی گندم خریداری پالیسی کا اعلان ایک دو روز میں کرےگی،محکمہ خوراک پنجاب
-
اغواءکا ڈرامہ کر کے فیملی سے ایک کروڑ کامطالبہ کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا
-
آڈیو لیکس کیس، جسٹس بابر ستار کو سماعت سے روکنے کی متفرق درخواست دائر
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
-
پنجاب میں بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.