ملک میں بیرونی مداخلت پر سفارتی تعلقات ختم کرنا سعودی عرب کا حق ہے‘دہشتگردوں کا خاتمہ انسانیت کیلئے خوش آئند ہے‘ واویلا کرنا دراصل پشت پناہی کے مترادف ہے‘حکومت پاکستان فرقہ وارانہ فسادات کی روک تھام کیلئے ملک میں اٹھنے والی سورشوں پر سختی سے کنٹرول کرے‘سعودی عرب کے خلاف شر انگیز تقاریر اور ریلیاں نہ روکی گئیں تو اہل حدیث یوتھ فورس 8 جنوری کو ملک بھر میں احتجاج کرے گی
اہل حدیث یوتھ فورس پاکستان کے صدر حافظ ذاکر الرحمن صدیقی کی کارکنوں سے بات چیت
جمعرات 21 جنوری 2016 18:59
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 جنوری۔2016ء ) ملکی مداخلت پر ایران سے سفارتی تعلقات ختم کرنا سعودی عرب کا حق ہے۔ دہشت گردوں کو سزا دینا‘ خوش آئند بات ہے اس پر واویلا دراصل دہشت گردوں کی پشت پناہی کے مترادف ہے۔ ملک میں باغی عناصر کے خلاف کارروائی کرنا سعودی عرب کا اندرونی معاملہ ہے۔ پاکستانی قوم ہر مشکل گھڑی میں سعودی حکومت کی پشت پر گھڑی ہے۔
اگر پاکستانی حکومت نے ملک میں ہونے والی سعودی عرب کے خلاف ریلیاں اور شر انگیز تقاریر نہ روکیں تو پھر اہل حدیث عوام پورا ملک جام کر دیں گے۔ اس سلسلہ میں اہل حدیث یوتھ فورس 8 جنوری بروز جمعہ کو ملک بھر میں احتجاج کرے گی۔ ان خیالات کا اظہار اہل حدیث یوتھ فورس پاکستان کے صدر حافظ ذاکر الرحمن صدیقی نے مرکزی 106 راوی روڈ میں کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.