قومی اسمبلی میں بینکوں کے قومیانہ ایکٹ 1974ء میں مزید ترمیم کا بل 2015 منظور
جمعرات 21 جنوری 2016 21:19
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 جنوری۔2016ء) قومی اسمبلی اجلاس میں وزیرموسمیاتی تبدیلی نے بینکوں کے قومیانہ ایکٹ 1974ء میں مزید ترمیم کرنے کا بل 2015منظوری کیلئے پیش کیا جسے منظور کرلیا گیا۔
(جاری ہے)
علاوہ ازیں نصفت آرڈیننس 1970منسوخ کرنے کا بل شراکتی سرمایہ میں نصفت 2014کے حوالے سے بل اور بینکوں کے ضمن میں جرائم آرڈیننس 1984ء میں مزید ترمیم کرنے کا بل 2015کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا ہے، وزیرمملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی کی جانب سے تعزیرات پاکستان 1860 اور مجموعہ ضابطہ فوجداری 1898 میں مزید ترمیم کا بل 2015بھی منظور کرلیا گیا۔
جمعرات کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر موسمیاتی تبدیلی زاہد حامد نے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے متبادل کے طور پر 4بل پیش کئے، جسے ایوان نے کثرت رائے سے منظور کرلیا۔ وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف کی جگہ وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے بل پیش کیا جسے کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا، اپوزیشن کی جانب سے تمام بلات کی مخالفت کی گئمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.