سوائن فلو کی روک تھام اور بچاوصرف احتیاط سے ممکن ہے،عوامی سطح پر معلومات عام کرکے اس مرض سے بچا جاسکتا ہے،پروفیسر ڈاکٹر محمد عمر
جمعرات 21 جنوری 2016 22:13
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 جنوری۔2016ء )پرنسپل راولپنڈی میڈیکل کالج و الائیڈ ہاسپیٹلز پروفیسر ڈاکٹر محمد عمر نے کہا ہے ک سوائن فلو کی روک تھام اور بچاوصرف احتیاط سے ممکن ہے ،سوائن فلو کا وائرس چھینکنے اور مریض کے زیر استعمال اشیاء سے پھیلتا ہے۔ مرض سے گھبرانے کے بجائے احتیاطی تدابیر پر عمل پیرا ہو کر بیماری سے تحفظ حاصل کیا جائے۔
انہوں نے یہ بات ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی میڈیکال کالج کے نئے تدریسی بلاک میں سوائن فلو کے بارے میں آگاہی سمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ سیمینار میں پانچ سو سے زائد ڈاکٹروں ، نرسنگ و پیرا میڈیکل سٹاف ، فکلیٹی ممبران، میڈیکل سٹوڈنٹس نے شرکت کی۔ ڈاکٹر محمد خرم ، ڈاکٹرجاوید حیات اور ڈاکٹر محمد مجیب خان نے کہا کہ وباء سے گھبرانے کی ضرورت نہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.