چیف آف نیول اسٹاف ہاکی چیمپئن شپ کراچی میں شروع
پر وقار افتتاحی تقریب ہاکی کلب کراچی میں ہوئی جس میں سانحہ چارسدہ کے شہداء کیلئے دعا ئے مغفرت اور ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی پاکستان نیوی نے پاکستان کسٹمز کو آٹھ گول سے شکست دے دی
جمعرات 21 جنوری 2016 22:19
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21 جنوری۔2016ء) چیف آف نیول اسٹاف ہاکی چیمپئن شپ کراچی میں شروع ہوگئی، افتتاحی میچ میں پاکستان نیوی نیپاکستان کسٹمز کو آٹھ گول سے شکست دے دی۔
(جاری ہے)
چیف آف نیول اسٹاف ہاکی چیمپئن شپ کی پر وقار افتتاحی تقریب ہاکی کلب کراچی میں ہوئی جس میں سانحہ چارسدہ کے شہداء کیلئے دعا ئے مغفرت اور ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی ،کمانڈر پاکستان فلیٹ وائس ایڈمرل سید عارف اللہ حسینی نے اس موقع پرخطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان حالت جنگ میں ہے اور اس مشکل وقت سے نکلنا کسی چیلنج سے کم نہیں۔
وائس ایڈمرل کا کہنا تھا کہ قومی کھیل کو کھویا ہوا مقام واپس دلانے میں پاک بحریہ اپنا کردار ادا کرے گی۔چیمپئن شپ کا افتتاحی میچ پاکستان نیوی اور کسٹمزکی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا، نیوی کی ٹیم ابتداء سے ہی کھیل پر چھائی رہی جس نے آٹھصفر سے کامیابی حاصل کی، چیمپئن شپ میں آٹھ ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں۔ ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.