اسلام آباد ہائیکورٹ نے خاتون ڈاکٹر کا لائسنس معطل کرنے کیخلاف دائر درخواست پر رجسٹرار پی ایم ڈی سی کو طلب کرلیا
جمعرات 21 جنوری 2016 22:40
اسلام آباد ۔ 21 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔21 جنوری۔2016ء) اسلام آباد ہائیکورٹ نے خاتون ڈاکٹر کا لائسنس معطل کرنے کیخلاف دائر درخواست پر رجسٹرار پی ایم ڈی سی کو طلب کر تے ہوئے سماعت دو فروری تک ملتوی کردی ۔
(جاری ہے)
جمعرات کو عدالت عالیہ کے جسٹس محمد عامر فاروق پر مشتمل سنگل بینچ نے درخواست گزار ڈاکٹر روبینہ کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت کی تو درخواست گزار کے وکیل نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ اٹھائیس ستمبر 2014ء کو ڈاکٹر روبینہ کا لائسنس منسوخ کیا گیا جوکہ غیر قانونی ہے انیس مارچ 2014ء کو پی ایم ڈی سی کے اختیارات ختم ہو گئے تھے۔
پی ایم ڈی سی کی کوئی ذاتی حیثیت باقی نہیں رہی تھی۔ میڈیکل لیگل رپورٹ میں کلریکل مسٹیکس کو بنیاد بنا کر خاتون کے لائسنس کو معطل کیا گیا تھا، مقامی عدالت نے کریکل مسٹیکس پر اصلاح کرلی تھی۔ مارچ 2015ء سے ڈاکٹر روبینہ کو تنخواہ نہیں ملی۔ پی ایم ڈی سی کیجانب سے عدالت میں پیش نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر رجسٹرار پی ایم ڈی سی کو ذاتی حیثیت پر طلب کرکے سماعت یکم فروری تک ملتوی کردی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.