فلم ”دی سیکرٹ لائف آف پیٹس“8 جولائی کو نمائش کیلئے پیش کی جائیگی
جمعہ 22 جنوری 2016 12:00
لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 جنوری۔2016ء) نٹ کھٹ شرارتوں سے بھری اینیمٹڈ فلم” دی سیکریٹ لائف آف پیٹس“ بچوں کا دل لبھانے آرہی ہے، مذکورہ فلم8 جولائی کو دنیابھرکے سینماگھروں میں پیش کی جائے گی-فلم میں نٹ کھٹ شرارتوں اور معصوم شکل کے ساتھ اسنوبال کی حرکتیں ایسی ہیں جو آپ کو حیران کردیں گی۔
(جاری ہے)
اینیمٹڈ فلم کی کہانی بھولے بھالے اسنوبال کے گرد کھومتی ہے جب وہ اپنے مالک کی پسندیدہ پالتو جانوروں کی فہرست سے نکال دیاجاتا ہے -فہرست سے نکالے جانے کے بعد وہ اپنے جیسے ہی انسان دوست،بے گھرجانوروں کی فوج بنانا شروع کردیتا ہے تاکہ وہ تمام خوشحال مالکان اوران کے پالتوجانوروں سے بدلا لے سکے۔
کامیڈی سے بھرپور فلم بچوں کی گرمیوں کی چھٹیوں کا مزہ دوبالا کرنے آرہی ہے فلم 8جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.