پیمرا نے ٹی وی چینلز کو موثر تاخیری نظام (Time Delay Mechanism) لگانے کی ہدایات جاری کر دیں
سمیرا فقیرحسین جمعہ 22 جنوری 2016 13:02
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔22 جنوری 2016ء) : پیمرا نے ٹی وی چینلز کو موثر تاخیری نظام لگانے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ تفصیلات کے مطاب ق پیمرا کی جانب سے جاری شدہ ایڈوائزی میں کہا گیا کہ تمام ٹی وی چینلز موثر تاخیری نظام لگائیں، موثر تاخیری نظام لگائے جانے سے بہت سی شکایتوں سے بچا جا سکے گا ۔
(جاری ہے)
پیمرا کا کہنا تھا کہ موثر تاخیری نظام نہ ہونے کے سبب دو روز قبل ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس بریفنگ میں ایک غیر اخلاقی لفظ نشر ہوا اگر موثر تاخیری نظام لگا ہوتا تو اس لفظ کو نشر کرنے سے روکا جا سکتا تھا۔
پیمرا نے مزید کہا کہ تمام ٹی وی چینلز اپنےMCRsاور PCRs میں موثر تاخیری نظام نصب کریں تاکہ سمعی اور بصری مواد جو کہ سامعین کی ناگواری اور پیمرا کے قوانین کی خلاف ورزی کا سبب بنے، نشر ہونے سے بچایا جا سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.