جناح ہسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کے انتظامیہ سے مذکرات کامیاب ،آؤٹ ڈور کی سروسز بحال
جمعہ 22 جنوری 2016 14:51
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 جنوری۔2016ء) جناح ہسپتال لاہور میں ینگ ڈاکٹرز کے انتظامیہ سے مذکرات کامیاب ہونے کے بعد آؤٹ ڈور کی سروسز بحال ہوگئیں، 8روذ تک آؤٹ ڈور میں کام بند ہونے کے باعث مریضوں اور ان کے لواحقین کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جناح ہسپتال کی سرجیکل ایمرجنسی میں 13جنوری کو فائرنگ کے واقعہ کے بعد ڈاکٹرز نے احتجاجاً آؤٹ ڈور میں ہڑتال کر رکھی تھی اور 8روز تک کام بند رہا جس کے باعث مریضوں اور ان کے لواحقین کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ۔
گزشتہ روز جناح ہسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کے انتظامیہ سے مذاکرات ہوئے جس میں انتظامیہ نے پرائیوٹ سکیورٹی کمپنی سے گارڈ بھرتی کرنیکا فیصلہ کیا۔ وائی ڈی اے کا کہنا کہ ہسپتالوں کو زیرو ٹالرنس زون قرار دینے کیلئے پولیس نے سفارشات مرتب کر لیں ہیں۔ڈاکٹر عدنان گوندل کا کہنا تھا کہ سکیورٹی کے حوالے سے خدشات دور کرنے پر آؤٹ ڈور کی سروسز بحال کی گئیں ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.