سانحہ چارسدہ کے بعد تعلیمی اداروں کی سکیورٹی بہتر بنانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا گیا
حکومت سکیورٹی بہتر بنانے میں ناکام ، ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تشکیل دی گئی مانیٹرنگ ٹیمیں کاغذی کارروائی کر رہی ہیں‘درخواست کا متن
جمعہ 22 جنوری 2016 15:00
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 جنوری۔2016ء) سانحہ چارسدہ کے بعد تعلیمی اداروں کی سکیورٹی بہتر بنانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا گیا ۔ محمد اعظم چوہان ایڈووکیٹ نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی جس میں پنجاب حکومت ، آئی جی پنجاب ، ضلعی انتظامیہ اور سیکرٹری سکولز کو فریق بنایا گیا ہے ۔
(جاری ہے)
درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ حکومت تعلیمی اداروں کی سکیورٹی میں ناکام ہو چکی ہے ، آرمی پبلک سکول پشاور کے بعد سانحہ چارسدہ ، سکیورٹی اقدامات پر سوالیہ نشان ہے ۔
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تشکیل دی گئی مانیٹرنگ ٹیمیں صرف کاغذی کارروائی کر رہی ہیں ۔ طالبعلم ملک کا مستقبل ہیں ، ان کی جان و مال کی حفاظت حکومت کا فرض ہے ، عدالت تعلیمی اداروں میں سخت سکیورٹی فراہم کرنے کا حکم جاری کرے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.