وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پی آئی اے عملے کی دوڑیں لگوا دیں
سمیرا فقیرحسین جمعہ 22 جنوری 2016 15:43
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔22 جنوری 2016ء) : دھند کے باعث طیارے کو اسلام آباد کی بجائے لاہور اُتارنے پر وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار برہم ہو گئے ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی پرواز کو شدید دھند کے باعث اسلام آباد کی بجائے لاہور ہی اُتار لیا گیاجس پر وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار برہم ہو گئے اور امیگریشن کروائے بغیر ہی پی آئی اے حکام کو پاسپورٹ تھما کر ائیر پورٹ سے باہر نکل کر گاڑی میں سوار ہوئے اور اسلام آباد روانہ ہو گئے ۔
پی آئی اے عملے کی دوڑیں اُس وقت لگیں جب وفاقی وزیر نے امیگریشن کروا کر پاسپورٹ کل صبح چھ بجے تک پہنچنانے کا حکم صادر کیا ۔ نجی ٹی وی ذرائع نے بتایا کہ اسحاق ڈار کے جانے کے بعد بیس ہزار روپے کرائے پر لی گئی گاڑی کو اسحاق ڈار کا پاسپورٹ دے کر اسلام آباد روانہ کیا۔مزید اہم خبریں
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.