نجی بجلی گھروں کو سرکلر ڈیبٹ کی غیرقانونی ادائیگی کرپشن کے مترادف ہے،قومی خزانے کو نقصان پہنچایا گیا، سینیٹر سلیم مانڈوی والا
جمعہ 22 جنوری 2016 15:59
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 جنوری۔2016ء) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے چیئرمین سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے نجی بجلی گھروں کو سرکلر ڈیبٹ کی غیرقانونی ادائیگی کو کرپشن کے مترادف قرار دے دیا ہے۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے 480 ارب روپے کی غیرقانونی ادائیگیوں کی تحقیقات کے لیے قائمہ کمیٹی خزانہ اور پبلک اکاونٹس کمیٹی کا مشترکہ اجلاس طلب کرنے کے لیے خورشید شاہ کو خط لکھ دیا ہے۔
سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ سرکلر ڈیبٹ کی مد میں بجلی گھروں کو قومی بھاری ادئیگیاں کرکے قومی خزانے کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا گیا ہے۔ جسے نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی کو لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس 20 جنوری کوہوا ہے جس میں سرکلر ڈیبٹ سے متعلق آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ کا جائزہ لیا گیا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
-
گورنر سندھ کی ہدایت پر 2ہزار سے زائد قلیوں میں راشن بیگز تقسیم
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
ووٹر پی ٹی آئی سے واحد ایک مطالبہ کررہا کہ عمران خان کو باہر کیسے نکالنا ہے؟
-
شہبازشریف وزیراعظم بن تو گئے ہیں لیکن معتبر یا کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.