حکمرانوں کا رویہ جمہو ری کی بجائے ”سکھا شاہی“پر مبنی ہے ‘چوہدری محمدسرور
جمعہ 22 جنوری 2016 16:09
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 جنوری۔2016ء) تحر یک انصاف پنجاب کے سابق آرگنائزر چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ حکمرانوں کا رویہ جمہو ری کی بجائے ”سکھا شاہی“پر مبنی ہے، حکمران پار لیمنٹ کو آئین وقانو ن نہیں ”ریمو ٹ کنٹر ول “سے چلانا چاہتے ہیں،ملک میں کالے دھن کو سفید کرنے کیلئے ایمنسٹی سکیم لاگوکر نیوالی (ن) لیگ پارلیمنٹ کی بساط لپیٹنے کی کوشش کر رہی ہے،تحر یک انصاف پارلیمنٹ میں حقیقی اپوزیشن کا کردار ادا کر رہی ہے،آئے روز بجلی کا ”بر یک ڈاؤن “حکمرانوں کی پا لیسوں کی ناکامیوں پر تصد یق مہر ہے،(ن) لیگ کی ناکامیوں اور نااہلیوں کی وجہ سے پورا ملک ”اندھیروں “میں ڈوب رہا ہے ۔
وہ اپنے دفتر میں اپوزیشن لیڈر میاں محمودالر شید کے ہمراہ ملاقات کر نیوالے سابق ایم اپی اے مہر محمدسلیم ‘چوہدری احمد سلیم اور رانا آصف توصیف کی قیادت میں ملاقات کرنیوالے دفد سے گفتگو کررہے تھے تحر یک انصاف پنجاب کے سابق آرگنائزر چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ حکمرانوں کا رویہ جمہو ری کی بجائے ”سکھا شاہی“پر مبنی ہے جسکی وجہ سے ملک میں کسی اور سے (ن) لیگ سے خطر ہ ہے اور حکمران پار لیمنٹ کو بھی جمہو ری انداز میں چلانے اور اپوزیشن کی بات کو سننے کی بجائے اپنی من مر ضی کرتی ہے اور ایمنسٹی سکیم لاگوکر نا بھی حکمرانوں کا ایک آمر انہ رویہ ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.