لاہور پولیس کا ہوٹلز اور گیسٹ ہاؤسز میں کمرے لینے والوں کا ریکارڈ کمپیوٹر ائزڈکرنیکا فیصلہ
جیسے ہی ریکارڈ کی سافٹ وئیر میں انٹری کی جائیگی تو ریکارڈ پولیس کے پاس پہنچ جائیگا‘ ڈی آئی جی آپریشنز
جمعہ 22 جنوری 2016 17:17
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 جنوری۔2016ء ) لاہور پولیس نے ہوٹلز اور گیسٹ ہاؤسز میں کمرے لینے والوں کا ریکارڈ کمپیوٹر ائزڈکرنیکا فیصلہ کرلیا ۔
(جاری ہے)
اس حوالے سے ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف کا کہنا ہیکہ لاہور کے تمام ہوٹلز اور گیسٹ ہاؤسز میں کمرے لینے والوں کا ریکارڈ کمپیوٹر ائزڈ کیا جائے گا اور شہر کے فائیو سٹار ہوٹلزسمیت تمام گیسٹ ہاؤسز ریکارڈ کی سافٹ وےئر میں انٹری کرینگے جیسے ہی ریکارڈ کی سافٹ وئیر میں انٹری کی جائے گی تو ریکارڈ پولیس کے پاس پہنچ جائے گا ۔
انہوں نے کہا کہ جن گیسٹ ہاؤسز کے پاس کمپیوٹر نہیں ہوگا و ہ انیڈرائیڈ فون سے ڈیٹا انٹری کریں گے ۔انہوں نے کہا کہ کمپیوٹرائزڈ ریکارڈ نہ کرنے والے ہوٹلز اور گیسٹ ہاؤسز کو سیل کردیا جائے گا ۔آن لائن انٹری سے دہشت گردکی خلاف جنگ میں مدد ملے گی ۔کمپیوٹرائزڈریکارڈ سے شہریوں کو تھانوں کے چکر بھی نہیں لگانے پڑیں گے ۔مزید اہم خبریں
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.