اپوزیشن جماعتیں تاجروں کے معاملے پر سیاست نہ کریں‘ نعیم میر
ہمارا دھن کالا نہیں آپ کا من کالا ہے ، آپ اندر سے کالے ہیں آپ اپنے سیاسی مقاصد کی تکمیل چاہتے ہیں ‘ آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی جنرل سیکرٹری کی دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس
جمعہ 22 جنوری 2016 18:57
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 جنوری۔2016ء ) آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی جنرل سیکرٹری نعیم میر نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں تاجروں کے معاملے پر سیاست نہ کریں، قومی اسمبلی میں انکم ٹیکس ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور ہونے پر ملک بھر کے تاجر وزیراعظم محمد نوازشریف، وزیر خزانہ اسحق ڈار، مشیر ریونیو ہارون اختر خان، چیئرمین ایف بی آر اور ان کی پوری ٹیم اور تمام ان اراکین قومی اسمبلی جنہوں نے اس بل کی حمایت میں ووٹ دیا کے شکر گزار ہیں۔
یہ باتیں انہوں نے گذشتہ روز لاہورپریس کلب میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہیں۔ اس موقع پر دیگر تاجر رہنماچودھری محبوب سرکی،میاں وقار،عامر اصغر ڈار، صفدر بٹ، ملک کلیم، آغا عدنان خان، رانا شہباز احمد، علی نصرت بٹ، شیخ عرفان اقبال، میاں خلیل عبیر، راجہ حسن اختر، عبدالودود علوی، رانا ادریس، چودھری عارف، عامر چودھری، ملک فیض، بابر اسماعیل بٹ، شیخ اسرار احمد، ملک طاہر، رفیق صدیقی، شاہد اقبال ڈار، رضوان بٹ، ملک فاروق حفیظ اوردیگربھی موجود تھے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.