پاکستان اور چین مل کر خوراک کے شعبے میں انقلابی اصلاحات لا سکتے ہیں، چینی تاجروں کی مدد سے خوراک کی پیداوار اور مارکیٹ میں معیاری اشیاء کی پیداوار میں اضافہ کیا جا سکتا ہے،چینی وفد کا دورہ پاکستان اور چین کمے درمیان علاقائی رابطہ، ہم آہنگی اور آپس کے تعاون میں اضافے کے لیے اہم ثابت ہوگا
پاکستان چین جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر شاہ فیصل آفریدی کی چینی وفد سے گفتگو
جمعہ 22 جنوری 2016 20:17
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 جنوری۔2016ء) پاکستان چین جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر شاہ فیصل آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین مل کر خوراک کے شعبے میں انقلابی اصلاحات لا سکتے ہیں، چینی تاجروں کی مدد سے خوراک کی پیداوار اور مارکیٹ میں معیاری اشیاء کی پیداوار میں اضافہ کیا جا سکتا ہے،چینی وفد کا یہ دورہ پاکستان اور چین کمے درمیان علاقائی رابطہ، ہم آہنگی اور آپس کے تعاون میں اضافے کے لیے اہم ثابت ہوگا۔
وہ چین کے 20رکنی وفد سے ملاقات کے دوران گفتگو کررہے تھے ۔ چینی وفد لیو شیو چن کی قیادت میں لا ہور پہنچا جسکا مقصد پاکستان اور چین کے مابین ر خوراک کے شعبے میں نئی جدت پیدا کرنا اور اس شعبے کو نئی بلندیوں تک پہنچانا ہے۔وفد کے دیگر ارکان میں شین ٹونگ ہوشن گروپ کے چیئرمین چانک روون ،ویہائی رنڈے فوڈ کے مینجر سن کانگ، رونگ چنگ ہونگ فوڈ کے مینیجر یو ان چن ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200نایاب کچھوے برآمد
-
پاکستان کو پرامن محفوظ اور مستحکم بنائیں گے،خواجہ سعد رفیق
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
پنجاب میں مزید بارشیں متوقع، وزیراعلیٰ کا پیشگی حفاظتی اقدامات کا حکم
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.