دوسرا لسٹ اے میچ ، انگلینڈ لائنز نے پاکستان اے کو 69رنز سے ہراکر سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل کرلی
جمعہ 22 جنوری 2016 20:24
دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 جنوری۔2016ء) انگلینڈ لائنزنے پاکستان اے کو پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں69رنز سے شکست دیکر سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل کرلی،پاکستان کی ٹیم315رنز کے ہدف کے تعاقب میں44.1اووزمیں245رنز بناکر آؤٹ ہوگئی،پاکستان کی جانب سے فخرزمان61،محمد نواز51،فوادعالم31،عمرصدیق24رنزبناکر نمایاں بلے باز رہے۔
انگلینڈ لائنز کی جانب سے لیام ڈاؤسن،رولینڈ جونز نے3-3کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔دونوں ٹیموں کے مابین تیسراون ڈے25جنوری کو کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو دبئی سٹیڈیم میں کھیلے گے دوسرے ون ڈے میں پاکستان اے نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا۔انگلینڈ لائنز نے پہلے بیٹنگ کر تے ہوئے مقررہ 50اوورز میں 5وکٹوں کے نقصان پر 314رنز بنائے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
ہندوستانی مداح کرسٹیانو رونالڈو کے آٹو گراف کیلئے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچے
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.