برطانوی گلوکارہ نے گینگ نم اسٹائل کا ریکارڈ توڑ ڈالا
ہفتہ 23 جنوری 2016 12:21
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 جنوری۔2016ء) گینگ نم اسٹائل نے دنیا بھر میں دھوم مچاتے ہوئے کئی عالمی ریکارڈ قائم کئے لیکن حال ہی میں دنیا بھر میں دھوم مچانے والی ایڈیل نے سائے کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
(جاری ہے)
برطانوی گلوکارہ ایڈیل کی البم ٹوینٹی فائیو نے ایک طرف تو نیا ریکارڈ قائم کرتے ہوئے مسلسل چھٹے ہفتے چارٹس پر پہلے نمبر پر ہے تو وہیں دوسری جانب البم ریلیز کے 88 دِنوں میں ہی یو ٹیوب پرایک بلین سے زائد افراد نے ویڈیو دیکھ کر سائے کا گینگ نم اسٹائل کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔
واضح رہے کہ البم ٹوینٹی فائیو امریکا میں دو ہزار پندرہ کی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی البم بن گئی ہے۔ بیس نومبر کو ریلیز سے اب تک اسکی چوہتر لاکھ چالیس ہزار کاپیاں فروخت ہو چکی ہیں۔ بل بورڈ کے مطابق دو ہزار چار کے بعد ایڈیل کی البم ایک برس میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والی البم بن گئی ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سعودی دستاویزی فلم ’’ہوریزن‘‘نے بین الاقوامی تخلیقی ایوارڈ جیت لیا
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.