فرینڈز آف ڈی یچ کیو ہسپتال سرگودہا نے ادویات کے علاوہ ضروری آلات ،مریضوں کی سہولیات کیلئے قابل ستائش کردار اداکیا ، ثاقب منان
ہفتہ 23 جنوری 2016 13:54
سرگودہا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 جنوری۔2016ء )ڈی سی او سرگودہا ثاقب منان نے کہا ہے کہ فرینڈز آف ڈی یچ کیو ہسپتال سرگودہا نے ادویات کے علاوہ ضروری آلات اور مریضوں کی سہولیات کیلئے قابل ستائش کردار اداکیا ہے جس کی وجہ سے آج اس ہسپتال کاشمارجدید سہولیات اور مشینری کے لحاظ سے صوبہ پنجاب کے بہترین ہسپتالوں میں ہو رہاہے ۔
انہوں نے ڈی ایچ کیو ہسپتال سرگودہا میں فرینڈز آف ڈی ایچ کیو کے اجلا س سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ فرینڈز آف ڈی ایچ کیو نے ہسپتال کے ساتھ شدید بحرانی کیفیت میں تعاون کر کے ہسپتال کو بحران سے نکالنے اور مشینری کے علاوہ دیگر سہولیات کی وجہ سے صوبہ بھرمیں نمایاں حیثیت اختیار کر چکاہے ۔انہوں نے فرینڈز آف سرگودہا کے اس غیر معمولی تعاون پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ وہ آئندہ بھی تعاون کی رویات قائم رکھتے ہوئے انسانیت کی خدمت کاجذبہ برقرار رکھیں گے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.