پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 14 روپے فی لیٹر کمی کی جا سکتی ہے ، اوگرا
اتوار 24 جنوری 2016 15:29
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔24 جنوری۔2016ء) عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی گرتی ہوئی قیمتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے حکومت پاکستان نے بھی پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس حوالے سے اوگرا کے ایک اعلی افسر نے بتایا کہ حکومت کو 14 روپے فی لیٹر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کی سفارش کی جائے گی ۔
(جاری ہے)
عالمی مارکیٹ میں فی بیرل قیمت 25 ڈالر سے بھی کم ہے جس کا فائدہ عوام کو دیا جانا چاہئے۔
اوگرا ہر ماہ کے آخری ہفتے میں قیمتوں میں کمیبیشی کی سمری حکومت کو ارسال کرتا ہے اور اوگرا حکام نے موجودہ قیمتوں میں مدنظر رکھتے ہوئے تجویز کیا ہے کہ پٹرول کی قیمت میں کم از کم 14 روپے فی لیٹر کم کی جائے اور ڈیزل کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر کی جائے ۔ اوگرا قواعد کے مطابق قیمتوں میں رد و بدل کی سمری وزارت پٹرولیم کو بھیجتا ہے اور آخری فیصلہ حکومت ہی کو کرنا ہےمتعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.