ولی خان سے شادی سیاسی بندھن تھا لیکن وہ مثالی شوہر ثابت ہوئے، بیگم نسیم ولی
گاندھی خاندان سے پہلے جیسے روابط نہیں رہے، اخبار کی سرخی مجھے سیاست میں لے آئی ، انٹرویو
اتوار 24 جنوری 2016 16:20
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔24 جنوری۔2016ء) عوامی نیشنل پارٹی ( ولی ) کی سربراہ اور سینئر سیاستدان بیگم نسیم ولی خان نے کہا ہے کہ اخبار کی سرخی مجھے سیاست میں لے آئی ولی خان سے شادی سیاسی بندھن تھا لیکن وہ مثالی شوہر ثابت ہوئے باچا خان کی شخصیت نہایت متاثر کن تھی گاندھی خاندان سے پہلے جیسے روابط نہیں رہے ایک انٹرویو میں بیگم نسیم ولی خان کا مزید کہنا ہے کہ بھٹو کا رویہ غیر سیاسی تھا خان صاحب نے جمہوری اقدار کے لئے شیخ مجیب کی حمایت بے نظیر کے طرز تکلم نشت وبرخاست کی گرویدہ ہو گئی تھی ناگہانی موت پر بہت دکھ ہوا عمران خان بہترین کھلاڑی و منتظم ہیں اسفندر یار ولی کی غلط پالیسیز سے پارٹی طالبان کے زیر عتاب آئی مجبوراً گوشہ نہیتی ترک کرنا پڑی ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ جب یحییٰ خان کا دور حکومت تھا اور انتخابات کا اعلان ہوا تو باچا خان ریسٹ ہاؤس میں نظر بند تھے اور ولی خان لندن میں زیر علاج تھے اس دوران پاکستان میں پیپلزپارٹی اور مشرقی پاکستان میں مجیب الرحمان کی حکومت بن گئی یحییٰ خان نے ولی خان کو بلایا تو وہ ان کے پاس آنے کی بجائے ڈھاکہ چلے گئے اور پاکستان کو دو لخت ہونے سے بچانے کی کوشش کرتے رہے
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.