شدید دھند کے باعث کے بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر متعدد پروازیں منسوخ
اتوار 24 جنوری 2016 16:25
اسلام آباد ۔ 24 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔24 جنوری۔2016ء) وفاقی دارالحکومت اسلام اباد اور گردو نواح میں شدید دھند کے باعث کے بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اندرون اور بیرون ملک سے آنے اور جانے والی درجنوں پروازیں منسوخ کردی گئیں۔
(جاری ہے)
پی ٹی وی کی رپورٹ کی مطابق ائر پورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر آنے والی 6 پروازیں منسوخ اور 20 فلائٹس تاخیر کا شکار ہوئیں جبکہ ایئرپورٹ سے جانے والی 19 پروازیں تاخیر کا شکار اور 8 پروازیں منسوخ کردی گئیں۔
ائر پورٹ ذرائع کرمطابق گلگت، کوئٹہ ، دبئی ، ابوظہبی اور شارجہ کی فلائٹس منسوخ کی گئی ہیں۔ دبئی ،دوحہ ،جدہ ، ابو ظہبی ، لندن، برمنگھم ، مدینہ ،استنبول اور کویت سے اسلام اباد آنے والی فلائٹس تاخیر کا شکار ہوئیں جبکہ دبئی،دوحہ ، ابوظہبی ، ریاض ، کویت ،استنبول ، برمنگھم ،پیرس، کراچی ، دمام اور مانچسٹر جانے والی پروازیں بھی تاخیر کا شکار ہوئیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.