راولپنڈی ‘قائد اعظم کے قریبی ساتھی ‘”کشمیر بنے گا پاکستان“ کے حامی مسلم کانفرنس کے بانی صدر چوہدری غلام عباس کے مزار کے احاطے کو راولپنڈی انتظامیہ کی ناجائز تجاوزات قرار دیکر مسمار کر نے کی کوشش ،پنجاب پولیس اور آزاد کشمیر پولیس آمنے سامنے آنے سے حالات کشیدہ ہوگئے،وزیراعظم آزاد کشمیر عبدالمجید اور سابق وزیراعظم سردار عتیق کے پہنچنے سے کشیدگی میں کمی آئی،دونوں رہنماؤں کامعاملہ حل نہ ہونے تک پارلیمنٹ کے سامنے اور آزاد کشمیر میں بھرپور احتجاج کر نے کا اعلان
اتوار 24 جنوری 2016 20:19
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24جنوری۔2016ء) راولپنڈی اور اسلام آباد کے سنگم فیض آباد میں واقع قائد اعظم محمد علی جناح کے قریبی ساتھی آزاد کشمیر کے ممتاز رہنما اور مسلم کانفرنس کے بانی صدر چوہدری غلام عباس کے مزار کے احاطے کو راولپنڈی انتظامیہ کی جانب سے ناجائز تجاوزات قرار دیکر مسمار کر نے کی کوشش میں پنجاب پولیس اور آزاد کشمیر پولیس آمنے سامنے آنے سے حالات کشیدہ ہوگئے‘وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید اور سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عتیق کے پہنچنے سے کشیدگی میں کمی آئی ۔
دونوں رہنماؤں نے معاملہ حل نہ ہونے تک پارلیمنٹ کے سامنے اور آزاد کشمیر میں بھرپور احتجاج کر نے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق اتوار کو راولپنڈی انتظامیہ کی جانب سے جڑواں شہروں کے سنگم فیض آباد میں واقع آزاد کشمیر کے ممتاز رہنما اور مسلم کانفرنس کے بانی صدر چوہدری غلام عباس کے1969سے قائم مزار کے احاطے کو راولپنڈی انتظامیہ کی جانب سے ناجائز تجاوزات قرار دیکر مسمار کر نے کی کوشش میں پنجاب پولیس اور آزاد کشمیر پولیس آمنے سامنے آنے سے حالات کشیدہ ہو گے،وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید اور سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عتیق کے پہنچنے سے کشیدگی میں کمی آئی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
راجہ پرویزاشرف کا آئی ایم ایف پیکیج کی ممکنہ شرائط پر اظہار تشویش
-
ذرائع ابلاغ ریاست کا چوتھا ستون ہے ، ملک کے دشمن تشخص کو اجاگر کرنے میں ذرائع ابلاغ کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے ،سپیکر و ڈپٹی سپیکر
-
وزیراعظم کا شاہراہ قراقرم پر چلاس کے قریب بس حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار
-
وزیراعظم کا گندم درآمد سکینڈل کی تحقیقات کیلئے قائم کمیٹی کی رپورٹ پر عدم اطمینان ، اظہار برہمی
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کے چچا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینٹ کی خضدار بم دھماکے کی شدید مذمت
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی خضدار میں دھماکے کی مذمت
-
ایرانی تیل کی سمگلنگ میں کئی موجودہ اور سابق وزراء اور سیاستدانوں کے ملوث ہونے کا انکشاف
-
رفح میں اسرائیلی کارروائی سے وسیع پیمانے پر ہلاکتوں کا خدشہ، اوچا
-
سائبر کرائم کو ایف آئی اے سے الگ کرکے این سی سی آئی اے کے نام سے نئی ایجنسی بنادی گئی
-
ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 25 فیصد سے نیچے آ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.