اسلام آباد گرین نے اسلام آباد وائٹس کو بیس بال میچ میں2 سکور سے ہرا دیا
عمر جمشید پیر 25 جنوری 2016 12:29
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 25 جنوری۔2015ء) اسلام آباد گرین نے اسلام آباد وائٹس کو ایک نمائشی بیس بال میچ میں2 سکور سے ہرا دیا۔
(جاری ہے)
میچ کے مہمان خصوصی پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری اطلاعات اور اسلام آباد سپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے سیکرٹری رانا تنویراحمد تھے، اس موقع پر اسلام آباد اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری محمد رمضان قصوری، اسلام آباد بیس بال ایسوسی ایشن کے صدر طاہر پاپا اور کوچ طاہر حسین کے علاوہ شائقین کی کثیر تعداد بھی موجو د تھی، پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد گرین نے اسلام آباد وائٹس کو 4-2 سکور سے ہرا دیا۔
اسلام آباد گرین کی طرف سے چمن مشتاق، سونیا، حنا اور صبیحہ نے ایک، ایک سکور کیا جبکہ اسلام آباد وائٹس کی جانب سے کومل اور صوفیہ نے ایک، ایک سکور بنایا، یہ میچ 5 ایننگز پر مشتمل تھا، اسلام آباد گرین کی حنا نے بہترین پیچنگ کی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.