اکشے کمار کا”ائیر لفٹ“ کی کامیابی پر خوشی کا اظہار
پیر 25 جنوری 2016 13:17
ممبئی۔ 25 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 جنوری۔2016ء) بالی وڈ اداکار اکشے کمار نے اپنی فلم”ائیر لفٹ“ کی کامیابی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اپنے مداحوں کے تعاون کا شکریہ ادا کیا ہے۔فلم نے ریلیز کے بعد دو دن میں42کروڑ 36لاکھ روپے کا بزنس کیا ہے۔
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق راجا کرشنا مینن کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ”ائیر لفٹ“22 جنوری کو ریلیز ہوئی جس نے ریلیز کے پہلے دن 12کروڑ 35لاکھ کا بزنس کیا جبکہ دوسرے دن کا بزنس مجموعی بزنس بڑھ کر 42کروڑ 36لاکھ ہو گیا۔
اکشے کمار نے سماجی میل جول کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فلم کی کامیابی کا خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اپنے مداحوں کے تعاون اور محبت کا شکریہ ادا کیا۔اداکارہ نمرت کور نے اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس فلم کا حصہ بننے پر اپنے آپ کو خوش قسمت سمجھتی ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
-
آئی پی ایل لائیو سٹریمنگ کیس میں طلبی پر تمنا بھاٹیا کا سائبر سیل کو جواب
-
ڈرامہ ’’عشق مرشد‘‘ میں منفی کردارپرقتل کی دھمکیاں ملیں: حرا ترین
-
ماہرہ خان نے ایمی گالا میں آرٹسٹ اِن فیشن کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.