ڈاکٹر ارشد محمود ناشاد کی اہم کتاب”اصنافِ ادب “ کا تازہ ایڈیشن شائع
پیر 25 جنوری 2016 15:22
اسلام آباد ۔ 25 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔25 جنوری۔2016ء) نیشنل بُک فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام نامور سکالر، شاعر، محقق اور کئی کتابوں کے مصنف ڈاکٹر ارشد محمود ناشاد کی اہم کتاب ”اصنافِ ادب: تفہیم و تعبیر“ کا تازہ ترین ایڈیشن شائع ہو گیا ہے۔ 178صفحات کی یہ کتاب اردو لٹریچر کے طلبہ و اساتذہ اور محققین کے لیے ایک رہنما کتاب کا درجہ رکھتی ہے۔
اس علمی و ادبی کتاب کی قیمت 100روپے ہے جسے ریڈرز کلب کے ممبران صرف 45روپے میں این بی ایف کی کسی بھی بُک شاپ سے حاصل کر سکتے ہیں۔ ڈاکٹر ارشد محمود ناشادنے اس کتاب میں حمد و نعت، مرثیہ، قصیدہ، مثنوی، غزل، رباعی، ہائیکو، نظم، ماہیا، داستان، ناول، افسانہ، انشائیہ، ڈراما، خود نوشت، سفر نامہ، خاکہ نگاری طنز و مزاح اورترجمہ نگاری، سمیت اہم ادبی اصطلاحات کو نامور لوگوں کے اقتباسات کے ساتھ شامل کیا ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.