شہباز شریف سے خواجہ سعد رفیق کی ملاقات ،ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
پیر 25 جنوری 2016 16:19
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 جنوری۔2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ توانائی بحران کے خاتمے کیلیے دن رات ایک کر رکھا ہے، صوبے میں گیس پاور پلانٹس کے3 منصوبوں میں قوم کے 112 ارب روپے بچائے ۔
(جاری ہے)
سوموار کے روز لاہور میں وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے ریلوے وزیر خواجہ سعد رفیق نے ملاقات کی ،اس موقع پر شہبازشریف نے کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف کی قیادت میں توانائی بحران کا خاتمہ کر کے دم لیں گے ۔
پنجاب میں3600 میگاواٹ کے گیس سے بجلی پیدا کرنے کے3 منصوبوں میں 112 ارب روپے بچا کر مثال قائم کی ۔وزیر اعلیٰ سے ورلڈ بنک کے کنٹری ڈائریکٹر پچا موتھو الانگو نے بھی ملاقا ت کی جس میں پنجاب حکومت اور ورلڈ بینک کے درمیان تعلیم، صحت، آبپاشی، اسکل ڈویلپمنٹ اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
وزیرداخلہ کا پاسپورٹ آفس کا دورہ، ’دیواریں بھی پیسے مانگتی ہیں‘ شہریوں کی دہائی
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.