رواں مالی سال 2015-16ء کے پہلے چھ ماہ کے دوران ٹیکسٹائلز اور کپڑے کی ملکی برآمدات میں 8فیصد سے زائد کی کمی ہوئی ، ادارہ شماریات
پیر 25 جنوری 2016 16:50
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔25 جنوری۔2016ء) رواں مالی سال 2015-16ء کے پہلے چھ ماہ کے دوران ٹیکسٹائلز اور کپڑے کی ملکی برآمدات میں 8فیصد سے زائد کی کمی واقع ہوئی ہے۔
(جاری ہے)
ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال میں جولائی تا دسمبر 2015ء کے دوران ٹیکسٹائلز اور کپڑے کی ملکی برآمدات کا حجم 6ارب 26کروڑ ڈالر ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ گذشتہ مالی سال میں جولائی تا دسمبر 2014ء کے دوران ٹیکسٹائلز اور کپڑے کی برآمدات سے 6ارب 88کروڑ ڈالر کا زرمبادلہ کمایا گیا تھا۔ رپورٹ کے مطاقب گذشتہ مالی سال کے مقابلہ میں رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران ٹیکسٹائلز اور کپڑے کی ملکی برآمدات میں 62کروڑ ڈالر یعنی 8.93فیصد کی کمی ریکارڈں کی گئی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.