جماعت اسلامی یوتھ پاکستان کی مرکزی کونسل کا اجلاس،مارچ میں کرپشن فری پاکستان مہم چلانے کا اعلان، روڑ کارواں پر غور
پیر 25 جنوری 2016 20:14
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 جنوری۔2016ء) جماعت اسلامی یوتھ پاکستان کی مرکزی کونسل کا اجلاس زیرصدارت مرکزی صدر زبیراحمد گوندل منصورہ لاہور میں ہوا۔جس میں نوید انور سابق ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان نے خصوصی شرکت کی۔ اجلاس میں گذشتہ سال کا جائزہ اور رپورٹس پیش کی گئیں۔اس اہم اجلاس میں سال 2016کے لیے پلاننگ کی گئی۔
مارچ میں ’’کرپشن فری پاکستان‘‘ جبکہ اگست میں ’’جان سے پیارا پاکستان‘‘ مہم چلانے کا اعلان کیا گیا۔(جاری ہے)
اس اجلاس میں امیر جماعت اسلامی محترم سراج الحق کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے جماعت اسلامی کے ہراول دستے کا کردار ادا کرنے کا عزم کیا گیا۔ نوجوانوں کے مسائل کے حل کے لیے عملی اقدامات اور مؤثر آواز اٹھانے کی حکمتِ عملی بنائی گئی۔منتخب اضلاع میں یوتھ کنونشن کی تیاری کے لیے ٹاسک دیے گئے۔سال پاکستان کی یوتھ کے لیے انتہائی اہم سال ہوگا جس میں یوتھ پاکستان کے مسائل کے خلاف جنگ لڑے گی۔ رکنیت سازی مہم بھی زیر بحث رہی۔ حافظ عدیل گجر کا ڈپٹی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی یوتھ پاکستان میں اضافہ کیا گیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
عالمی یومِ مزدور پرگورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کا پیغام
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا یوم مئی کے موقع پرپیغام
-
لڑکی سے زیادتی کرنے والے دو ملزمان گرفتار
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدور اور محروم طبقہ کی ترجمانی کی ہے،فیصل کریم کنڈی
-
اسحاق ڈاراو آئی سی سمیٹ اجلاس میں شرکت کیلئے گیمبیا پہنچ گئے
-
محنت کشوں کے بغیر کوئی قوم ترقی کے راستے پر نہیں چل سکتی: محسن نقوی
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہی: چودھری شافع حسین
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں: حافظ نعیم الرحمن
-
لاہور میں ڈینگی کے 2مزید نئے مریض سامنے آ گئے
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کاپاکستان کوسٹ گارڈز کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ، پاکستان کوسٹل گارڈز کو اپ گریڈ کرنے کا اعلان
-
محنت کش طبقے کے حقوق کا تحفظ کئے بغیرترقی ،خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا‘ حمزہ شہباز
-
وزیراعلیٰ سندھ سے سندھ ریونیو بورڈ کے چیئرمین واصف میمن کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.