لاہور شہر میں سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں معمولی کمی
منگل 26 جنوری 2016 16:32
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 جنوری۔2016ء) صوبائی دارلحکومت لاہور شہر میں سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی تاہم ضلعی انتظامیہ کے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی نااہلی کے باعث سبزیوں اور پھلوں کی سرکاری نرخنامے کے مطابق فروخت ممکن نہ ہو سکی۔ تفسیلات کے مطابق گزشتہ روز لاہور میں سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی تاہم ضلعی انتظامیہ کے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی نااہلی کے باعث سبزیوں اور پھلوں کی سرکاری نرخنامے کے مطابق فروخت کروانے میں ناکام رہی۔
لاہور کی مارکیٹوں میں آلو 20، پیاز 40، ٹماٹر 40، لہسن 220، ادرک ایک سو 20، بینگن 40، پالک 20، کھیرا 80، لیموں 80، کریلے 180، بھنڈی 120، اروی 80، ٹینڈیاں 50، گھیا کدو 40، سبز مرچ 80، شملہ مرچ 80، بند گوبھی 30، پھول گوبھی 20، شلجم 20، مٹر 40، مونگرے 60، پھلیاں 80، میتھی 30، مولی 20، اور گاجر 20 روپے فی کلو میں فروخت کی گئی۔(جاری ہے)
شہریوں کا کہنا ہے کہ جب شہر میں سبزیاں اور پھل سرکاری نرخنامے کے مطابق فروخت نہیں ہوتے تو ضلعی انتظامیہ سرکاری نرخنامہ جاری کرنے کی زحمت کیوں کرتی ہے۔ دوسری طرف سبزی و پھل فروشوں کا کہنا ہے کہ حکومت نے اگر سرکاری نرخنامے کے مطابق سبزیاں اور پھل فروخت کروانے ہیں تو پہلے بادامی باغ سبزی و فروٹ منڈی میں سرکاری نرخنامے پر عمل درآمد کروانا ہوگا۔
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.