عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں کمی، حکو مت کی چا ندی ہو گئی
ایک سال میں ایک سو چار ارب روپے خاموشی سے اپنی جیب میں ڈال لئے یہی پیسے عوام میں تقسیم کئے جائیں تو ہر پاکستانی خاندان کے حصے میں بیالیس ہزار روپے آئیں،سیکرٹری اطلاعات تحریک انصاف
منگل 26 جنوری 2016 16:46
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 جنوری۔2016ء) تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات نعیم الحق نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں کمی سے فائدہ اٹھا کر ایک سال میں ایک سو چار ارب روپے خاموشی سے اپنی جیب میں ڈال لئے ہیں اور اگر یہی پیسے عوام میں تقسیم کئے جائیں تو ہر پاکستانی خاندان کے حصے میں بیالیس ہزار روپے آئیں ۔
اپنے ایک بیان میں پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت غریب عوام کا خون نچوڑنا بند کرے اور مالی معاملات میں شفافیت لائے نعیم الحق نے کہا کہ حکومت پارلیمان کی منظوری کے بغیر تیل پر کئی قسم کے ٹیکسز لگا ر قوم سے رقوم بٹورتی ہے اور عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی ہونے کے باوجود عوام کو ریلیف نہیں دے رہی انہوں نے کہا کہ ایک آزاد اندازے کے مطابق حکومت نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں کمی سے حکومت کو ایک سو چار ارب روپے کی بچت ہوئی مگر حکومت نے خاموشی سے سارے پیسے اپنی جیب میں ڈال لئے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.