پشاورمیں تعلیمی اداروں کے سیکورٹی انتظامات مزید سخت کرنے کافیصلہ
تعلیمی اداروں کی سیکیورٹی یقینی بنانے کے لئے نائب ناظم ضلع پشاور سید قاسم علی شاہ کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دیدی
منگل 26 جنوری 2016 17:36
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 جنوری۔2016ء) پشاور کے نجی تعلیمی اداروں کے سیکیورٹی انتظامات کیلئے SOPs مرتب کرنے اور صوبائی حکومت سمیت ضلعی حکومت کی جانب سے تعلیمی اداروں کی سیکیورٹی یقینی بنانے کے لئے نائب ناظم ضلع پشاور سید قاسم علی شاہ کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دیدی گئی ۔ کمیٹی میں نجی تعلیمی اداروں کے مالکان ٗ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن پشاور اور ضلعی حکومت سمیت محکمہ پولیس کے اعلیٰ افسران شامل ہوں گے۔
خیبر پختونخوا چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ایجوکیشن سٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین محمد صبور سیٹھی نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ نجی تعلیمی اداروں کی سیکورٹی کیلئے موثر انتظامات کئے جائیں ۔تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا چیمبر کی ایجوکیشن سٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین اور سٹی یونیورسٹی کے صدر محمد صبور سیٹھی کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس گذشتہ روز چیمبر ہاؤس میں منعقد ہوا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.