سیکورٹی فورسز و کلکٹر کسٹم کیخلاف کسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دینگے ،سربراہ اینٹی کرپشن موومنٹ فضل محمد نورزئی و دیگر کا مظاہرے سے خطاب
منگل 26 جنوری 2016 17:49
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 جنوری۔2016ء) اینٹی کرپشن موومنٹ کے رہنماوں نے کہا ہے کہ سیکورٹی فورسز و کلکٹر کسٹم کے خلاف کسی بھی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے بعض عناصر اپنے ذاتی مفادات کیلئے انکے خلاف من گھڑت اور بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں ۔یہ بات اینٹی کرپشن موومں ٹ کے سربراہ کمانڈر فضل محمد نورزئی ، محب اﷲ پاکستانی ، ظریف پشتون اور دیگر نے اینٹی کرپشن موومنٹ کے زیر اہتمام کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ کسٹم کلکٹر اور سیکورٹی فورسز کیخلاف احتجاج دراصل چند سمگلروں کی ذاتی مفادات کیلئے ہے ۔ انہوں نے کہاکہ کلکٹر کسٹم آفیسر ایک ایماندار اور مخلص آفیسر ہیں جنہوں نے چارج سنبھالتے ہی بلوچستان کے ریونیو میں136فیصد اضافہ اور 486نان کسٹم گاڑیوں اور دیگر غیر ملکی سامان کو پکڑا ہے جو غیرقانونی طریقے سے ہمسایہ ممالک سے اندرون صوبہ اسمگل کیا جارہا تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.