آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں تبدیلی نہ آئی تو قوم صدیوں مایوس رہے گی‘ دہشتگردی ‘جرائم ‘ کرپشن کا خاتمہ اور غریب کا طرز زندگی بدلنا ہوگا
اتحاد بین المسلمین امن کمیٹی کے ڈویژنل سیکرٹری جنرل شیخ اعجاز احمد رضا کا تقریب سے خطاب
منگل 26 جنوری 2016 18:39
نساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 جنوری۔2016ء) اتحاد بین المسلمین امن کمیٹی کے ڈویژنل سیکرٹری جنرل شیخ اعجاز احمد رضا نے کہاہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں تبدیلی نہ آئی تو قوم صدیوں مایوس رہے گی۔ دہشتگردی ‘جرائم ‘ کرپشن کا خاتمہ اور غریب کا طرز زندگی بدلنا ہوگا۔ پاکستان میں سیاست کرپشن آلود ہو چکی ہیں ۔
وہ یہاں انجمن طلباء اسلام کی 48ویں سالگرہ کے موقع پر تقریب سے خطاب کررہے تھے۔(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ سید ی مرشدی ‘ یا نبی نبی ؐ پکارنے والے ملک میں امن چاہتے ہیں اور غیر مسلح جدوجہد کررہے ہیں ہمیں تعلیمی اور سماجی میدان میں آگے بڑھناہے۔ انہوں نے کہاکہ بعض قوتیں پاکستان کے نمک خار ہو کر وفا غیر ملکوں سے کرتے ہیں ۔ حکومت اور سکیورٹی ادارے غیر ملکی فنڈنگ روکنے کے لئے عملی اقدامات کرے۔
تقریب سے جمعیت علماء پاکستان کے سرپرست حاجی محمد اعظم ‘ صدر رانا عبدالجبار اور انجمن طلباء اسلام کے سابق راہنما شیخ عبدالرزاق نے بھی خطاب کیا اور تعلیمی اداروں میں امن وامان کے قیام کیلئے کام کرنے پر زوردیا ۔ تقریب کے آخر میں کیک کاٹا گیا اس موقع پر قاری زبیر ‘مقدس اور دیگر طلباء بھی موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.