وفاقی وزیر داخلہ کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلا س،امن و امان کی مجموعی صورتحال اور تعلیمی اداروں کی سیکیورٹی سمیت دیگراہم معاملات پر تبادلہ خیال
منگل 26 جنوری 2016 20:59
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 جنوری۔2016ء) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس،اجلاس میں ملک بھر میں امن و امان کی صورتحال ،تعلیمی اداروں اور میڈیا ہوسز کی سیکیورٹی ،نادرا میں غیر قانونی شناختی کارڈز کی روک تھام ،اور ڈی پورٹیز سمیت اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
(جاری ہے)
تفصیلا ت کے مطابق منگل کو وزارت داخلہ میں وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا۔
اجلاس میں نیشنل کوارڈینیٹرنیکٹا ا حسان غنی ،چیئر مین نادرا،آئی جی اور ایس ایس پیز اسلام آباد سمیت وزارت داخلہ کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔اجلاس میں ملک بھر میں امن و امان کی صورتحال ،تعلیمی اداروں اور میڈیا ہوسز کی سیکیورٹی ،نادرا میں غیر قانونی شناختی کارڈز کی روک تھام ،اور ڈی پورٹیز سمیت اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیامتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.