ضلعی انتظامیہ کا کم وزن نانبائیوں کے خلاف کریک ڈاؤن ، 68نانبائی گرفتار
منگل 26 جنوری 2016 21:58
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 جنوری۔2016ء)ضلعی انتظامیہ نے پشاور کے مختلف علاقوں میں کم وزن نانبائیوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 56 نانبائیوں کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر پشاور ریاض خان محسود کو نانبائیوں کے خلاف کم وزن روٹی کی مسلسل شکایات موصول ہو رہیں تھیں۔ جس پر انھوں نے تما م ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرز کو کاروائی کا حکم دیا۔
اس سلسلے میں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر عبدالنبی نے فقیر آباد اور دلہ ذاک روڈ سے کم وزن روٹی پر 9 نانبائی گرفتار کر لیے۔ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر سہیل عزیز نے ہشتنگری اور اندرون یکہ توت سے 21 نانبائی، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر عمران خان نے کوہاٹی، قصہ خوانی اور سرکی گیٹ سے14 نانبائی، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر بشیر خان نے صدر کے مختلف علاقوں سے 12 نانبائی، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر میر خواص خان وزیر نے اندرون شہر سے 7 نانبائی جبکہ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر جاوید انور کمال نے خزانہ چارسدہ روڈ سے 5نانبائی گرفتار کیے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.