کراچی،سندھ اسمبلی نے ایم کیو ایم کے ارکان کا ایک جیسا نجی بل حکومت کی مخالفت کے باعث خلاف ضابطہ قرار دیکر خارج کردیا
منگل 26 جنوری 2016 22:09
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 جنوری۔2016ء)سندھ اسمبلی نے ایم کیو ایم کے ارکان سید خالد احمد،جمال احمد اور سید انور رضا نقوی کا ایک جیسا نجی بل حکومت سندھ کی مخالفت کے باعث خلاف ضابطہ قرار دے کر خارج کردے۔نجی بل میں کہا گیا تھا کہ کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کی چےئرمین شپ صوبائی وزیر بلدیات سے واپس لے کر کراچی کے منتخب مےئر کے حوالے کیا۔
بل کے حق میں بات کرتے ہوئے سید خالد احمد نے کہا کہ قیام پاکستان سے لیکر پانچ سال قبل تک کراچی واٹر بورڈ کا چےئرمین کراچی کا مےئر ہوا کرتا تھا لیکن پانچ سال قبل حکومت سندھ نے اکثریت کی بنیاد پر قانونسازی کرکے واٹر بورڈ کی چےئرمین شپ مےئر سے واپس لیکر وزیر بلدیات کے حوالے کردی۔اس لئے اب دسمبر میں انہوں نے عوام سے رائے لی تو عوام کی اکثریت نے کراچی واٹر بورڈ کی چےئرمین شپ مےئر کو دی جائے اور یہ بل اسٹینڈنگ کمیٹی کے حوالے کیا جائے تاکہ اس پر بحث کی جائے پھر اسٹینڈن کمیٹی جو فیصلہ کرے اس کو تسلیم کرلیا جائے گا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.