ڈیرہ اسماعیل خان، وفاقی محتسب دفترکے کارنامے
6ماہ میں وفاقی محکموں کی 1090شکایتیں حل کردیں
منگل 26 جنوری 2016 22:42
ڈیرہ اسماعیل خان( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 جنوری۔2016ء )وفاقی محتسب کے علاقائی دفترنے لوگوں کوتیزاورکم خرچ پرانصاف مہیاکرنے کیلئے مختصرمدت میں لوگوں کے مسائل کوحل کیاہے۔واپڈا،نادرا،پوسٹ آفس اوربینظیرانکم سپورٹ پروگرام سمیت دیگروفاقی اداروں سے متعلق لوگوں کی شکایات کیلئے بھکر،میانوالی،بنوں،لکی مروت،ڈیرہ اسماعیل خان اورٹانک کے لوگ ہم سے رابطہ کررہے ہیں۔
چھ ماہ کے دوران لوگوں کی وفاقی محکموں کے حوالے سے بارہ سوشکایتیں وصول ہوئیں جن میں سے 1090شکایتوں کوحل کرلیاگیا اورلوگوں کوانصاف ملا۔ان خیالات کااظہارایڈوائزرریجنل ہیڈوفاقی محتسب ڈیرہ ریجن عبدالکریم خان قصوریہ‘ایڈوائزرسابق سیشن جج احسان اﷲ خان بابڑاورایڈوائزرولایت خان گنڈہ پورنے وفاقی محتسب کے علاقائی دفترمیں میڈیاکے نمائندوں سے کیا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.